• Shuffle
    Toggle On
    Toggle Off
  • Alphabetize
    Toggle On
    Toggle Off
  • Front First
    Toggle On
    Toggle Off
  • Both Sides
    Toggle On
    Toggle Off
  • Read
    Toggle On
    Toggle Off
Reading...
Front

Card Range To Study

through

image

Play button

image

Play button

image

Progress

1/43

Click to flip

Use LEFT and RIGHT arrow keys to navigate between flashcards;

Use UP and DOWN arrow keys to flip the card;

H to show hint;

A reads text to speech;

43 Cards in this Set

  • Front
  • Back
  • 3rd side (hint)

يمدهم

وہ ان کو مہلت دے گا

المد. (کھینچنا اور بڑھانا)

يعمهون

وہ بھٹک رہے ہیں

عمه. (حیرانگی کی وجہ سے تردد سے کام لینا)

يوم التناد

جس دن ایک بلند آواز سے ایک دوسرے کو پکارا جائے گا

ند (أنداد)

صواعق (صاعقة)

بجلياں

صعق (آسمان میں کوئی ہولناک دھماکہ)


(موت٬ عذاب٬ آگ)

يخطف (خطف)

وه اچک کر لے جاتا یے

خطف

صيب

موسلا دھار بارش

صوب (صواب)


صابه واصابه (پہنچنا یا لگنا)


صیب (بادل اور بارش)


أصاب السهم (تیر ٹھیک نشانہ پر لگا)


مصيبة (اصل ميں اس تیر کو کہتے ہیں جو ٹھیک نشانہ پر جا کر بیٹھ جائے)


استوقد

اس نے جلائی

وقد (آگ کا روشن ہونا)


وقود (ایندھن)


اوقد (جلا) امر


ينقضون

وہ توڑتے ہیں

نقض (توڑنا)

ازلهما

اس نے ان دونوں کو پھسلا دیا

زلل


الزلة (اصل معنی قدم پھسل جانے کے ہیں)


وكيلا

کارساز (کام سنبھالنے والا)

قضينا

ہم نے پہنچا دیا تھا

لتعلن

تم ضرور سرکشی کرو گے

علو ( سرکشی)

جاسوا

وہ گھس گئے٬ داخل ہوگئے

جاسوس

خلال الديار

گھروں کے اندر

نفيرا

جتھا company dealing with others

أسأتم

تم برے اعمال کروں گے you will do evil

حصيرا

قید خانہ

ليتبروا

تاکہ وہ تباہ کردیں

الکرة Al karrata

حملہ کی طاقت

عجولا

جلد باز

عجل

محونا

ہم نے مٹا دیا

الزمنه Al zamnaahu

ہم نے اس کو باندھ دیا

متر فيها

اس کے خوشحال لوگ

طائره

اس کا پرندہ یعنی اعمال نامہ

دمرناها

ہم نے اس کو تباہ کر دیا

مشکورا

مقبول Appreciated

شكر

محظورا

روکا گیا

تقعد

تو بیٹھ جائے گا

لا تنهر

تو نہ جھڑک

إخفض

جھکا

أوابين

جهكنے والے

لا تبذر

تو فضول خرچی نہ کر

تعرضن

تو اعراض کرے

لا تبسطھا

نہ کھول اس کو (نہ پھیلا)

املاق

غربت

سلطانا

غلبہ

کلتم

تم ماپ لو

مرحا

اکڑ کر

لا تقف

نہ پیچھے پڑ

لن تخرق

تو ہر گز نہیں پھاڑ سکتا

صرفنا

ہم نے بار بار بیان کیا

مستورا

پوشیدہ

مستورات

فسينغضون

پس وہ ہلائیں گے